ڈی جی ایل ڈی اے کا گلبرگ سکیم کا دورہ ، مجوزہ پلان کا جائزہ

ڈی جی ایل ڈی اے کا گلبرگ  سکیم کا دورہ ، مجوزہ پلان کا جائزہ

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے گلبرگ سکیم کا دورہ کیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے بتایاکہ گلبرگ سکیم کے مختلف بلاکس کا سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ ماڈل کے تحت کام کیا جائے گا۔

پہلے مرحلے میں بی تھری بلاک کی سٹریٹس اور شاہراہوں کا کام کیا جائے گا۔فٹ پاتھوں کو بہتر اور وائرنگ کو انڈر گراؤنڈ کیا جائے گا۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہرفاروق نے ڈویلپمنٹ کے مجوزہ پلان کا تفصیلی جائزہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں