کمشنرنے عوامی مسائل سنے ،متعلقہ افسروں کو ہدایات جاری

کمشنرنے عوامی مسائل سنے ،متعلقہ افسروں کو ہدایات جاری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمشنر فیصل آباد سلوت سعید نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ کی طرح عوامی مسائل سنتے ہوئے ان کے۔

حل کے لئے موقع پر متعلقہ افسروں کو ہدایت جاری کی۔انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل کا حل اولین ترجیح ہے ۔انہوں نے کہا کہ ڈویژنل و ضلعی افسر بھی عوام کے لئے قابل رسائی رہیں۔ شہریوں کو ہر ممکن حد تک مطمئن اور ان کی درخواستوں پر کارروائی ہوتی نظر آنی چاہیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں