ہیلپ لائن پر4افراد کی جھوٹی اطلاعات ،پولیس کارروائی کا آغاز
ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس نے 15جھوٹی اطلاعات کرنے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔
مظفرآباد پولیس کو محمد نوید نے جھوٹی اطلاع کرکے ارتکاب جرم کیا دریں اثنا بستی ملوک پولیس کو صابر صدر شجاع آباد پولیس کو شوکت اورصدر جلالپور پولیس کو سجاد نے جھوٹی اطلاع کی جس کی تصدیق نہ ہوسکی۔