منشیات سپلائر کو 9 سال قید
راولپنڈی(خبرنگار)معزز عدالت نے منشیات سپلائر رضوان مائیکل کو 9 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی، مجرم کو 1 کلو 600 گرام چرس برآمد ہونے پر نصیرآباد پولیس نے جون 2024 میں گرفتار کیا تھا۔
معزز عدالت نے منشیات سپلائر رضوان مائیکل کو 9 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی، مجرم کو 1 کلو 600 گرام چرس برآمد ہونے پر نصیرآباد پولیس نے جون 2024 میں گرفتار کیا تھا۔