2704چالان ٹکٹ جاری

 2704چالان ٹکٹ جاری

راولپنڈی(خبرنگار)سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے گزشتہ روز مختلف ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر 2704 چالان ٹکٹ جاری کئے۔

 گزشتہ روز مختلف ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر 2704 چالان ٹکٹ جاری کئے، سی ٹی او بینش فاطمہ کے مطابق 4446 شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں