جائیداد تناز ع پر بہن کو قتل کرنیوالا گرفتار

 جائیداد تناز ع پر بہن کو قتل کرنیوالا گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) پیرود ہا ئی پولیس نے اپنی ہمشیرہ کو قتل کرنیوالے اشتہاری کو گرفتار کرلیا۔

اشتہاری ریاض عرف لاچا نے اکتوبر 2022 میں جائیداد کے تناز ع پر اپنی ہمشیرہ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں