ڈکیت گرفتار، موٹر سائیکل، رقم برآمد

ڈکیت گرفتار، موٹر سائیکل، رقم برآمد

راولپنڈی(خبرنگار)رتہ امرال پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے چھینا گیا موٹر سائیکل، مسروقہ رقم 12 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

رتہ امرال پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے چھینا گیا موٹر سائیکل، مسروقہ رقم 12 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں