یو ایف جی فورس کی کارروائیاں

 یو ایف جی فورس کی کارروائیاں

ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے گیس چوری کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد جگہوں پر چیکنگ کی، جس کے دوران 03 میٹر منقطع کئے گئے جبکہ 60 مختلف کیسز کی جانچ پڑتال بھی کی گئی۔

سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے گیس چوری کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد جگہوں پر چیکنگ کی، جس کے دوران 03 میٹر منقطع کئے گئے جبکہ 60 مختلف کیسز کی جانچ پڑتال بھی کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں