ٹریفک جرمانوں میں اضافے پر تشویش ہے :ناصر شاہ

 ٹریفک جرمانوں میں اضافے  پر تشویش ہے :ناصر شاہ

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)معروف سماجی شخصیت پیر سید ناصر شاہ نے کہا کہ پنجاب بھر میں ٹریفک جرمانوں میں غیر معمولی اضافہ عوام پر مزید بوجھ ڈال رہا ہے۔

مہنگائی، بے روزگاری اور بڑھتے مالی دباؤ کے دوران جرمانوں میں اضافہ شہریوں میں اضطراب اور غم و غصہ پیدا کر رہا ہے۔ شہر بھر میں شکایات میں اضافہ اور احتجاج بڑھ رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں