گداگری کیخلاف مہم، پولیس نے متعدد افراد دھر لئے

گداگری کیخلاف مہم، پولیس  نے متعدد افراد دھر لئے

ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ گلگشت، چہلیک اور قطب پور پولیس نے بھیک مانگنے اور شہریوں کو پریشان کرنے والے متعدد افراد کے۔۔۔

 خلاف کارروائی کی۔ملزموں میں ندیم مسیح، شہزاد، عابد، کامران، صادق حسین، الطاف، عثمان، نواز، حمزہ، رفیق، ملازم حسین، اعجاز اور ندیم شامل ہیں۔ پولیس نے تمام ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں