صحافی رخسانہ اعجاز کے خاوند اعجاز احمد انتقال کرگئے

صحافی رخسانہ اعجاز کے خاوند  اعجاز احمد انتقال کرگئے

میلسی (نامہ نگار )مقامی لیڈی صحافی رخسانہ اعجاز کے خاوند محکمہ ہیلتھ کے ویکسی نیٹر چودھری اعجاز احمد انتقال کرگئے ۔ ۔۔۔

نماز جنازہ بابا نتھے شاہ میں پڑھائی گئی جس میں اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔دریں اثناء پریس کلب میں ان کی ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعا کی گئی۔مقامی صحافیوں کی بڑی تعداد نے ان کے گھر جاکر اظہار تعزیت کیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں