میپکو:لائن سٹاف کیلئے سیفٹی آگاہی سیشن
ملتان (خصوصی رپورٹر) چیف انجینئر او اینڈ ایم ڈسٹری بیوشن میپکو محمد شہزاد راعی اور ڈائریکٹر سیفٹی ایچ ایس ای کی ہدایت پر۔۔۔
سنگم اور ڈی جی خان سیکنڈ سب ڈویژنوں میں لائن سٹاف کیلئے سیفٹی آگاہی سیشن منعقد کیا گیا۔ سیشن میں اوشا (OSHA) کے معیارات کے مطابق ڈیوٹی کے دوران رویے اور برتاؤ پر لیکچر دیا گیا۔