پولیس کی کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد
وجھیانوالہ (نامہ نگار )سی سی ڈی خانیوال نے تھانہ چھب کلاں کے حدود چک 73 پندرہ ایل میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے۔۔
بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ ایس ایچ او سی سی ڈی خانیوال کی قیادت میں بھاری نفری کے ساتھ کامیاب ریڈ کے دوران ساجد عرف ساجہ قریشی کو گرفتار کیا گیا۔