جمشید علی عرف شادی کی وفات پراظہارتعزیت

جمشید علی عرف شادی کی  وفات پراظہارتعزیت

میلسی (نامہ نگار )سابق جنرل کونسلر حاجی اختر حسین شاکر چھوٹے بھائی ،محمد نوید،خادم حسین کے والد جمشید علی عرف شادی کی وفات پر۔۔۔

 وفاقی وزیر خان اور نگزیب خان کھچی،محمد جہانزیب خان کھچی ایم پی اے ،عالمگیر خان کھچی،افتخار احمد بھٹہ،تحصیلدار میلسی ملک عبد الحمید آرائیں،ذیشان علی ریڈر،علی رضا بھٹی،محمد اصغر قادری،مشتاق احمد چوہدری،حاجی اسلام الدین جندوی،شہزاد اسلم،ملک اللّٰہ وسایا نون اور محمد یوسف الطاف نے اظہار تعزیت کیا ہے دعا کی کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر وجمیل عطاء فرمائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں