میپکو کے چار منصوبے مکمل

میپکو کے چار منصوبے مکمل

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) کے شعبہ کنسٹرکشن نے صارفین کو بہتر وولٹیج کے ساتھ بجلی کی فراہمی اور انرجی لاس ریڈکشن (ELR)پروگرام کے تحت ہائی ٹینشن فیڈرز کے چار منصوبے مکمل کر لئے ہیں۔

ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) کے شعبہ کنسٹرکشن نے صارفین کو بہتر وولٹیج کے ساتھ بجلی کی فراہمی اور انرجی لاس ریڈکشن (ELR)پروگرام کے تحت ہائی ٹینشن فیڈرز کے چار منصوبے مکمل کر لئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں