بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے ایک ہفتے میں بھکاری، گھر سے بھاگے ، گمشدہ ودیگر سترہ بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا ۔ تحفظ انسدادِ گداگری ،چائلڈ ٹریفکنگ کی روک تھام کیلئے آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کئے جا رہے ہیں۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے ایک ہفتے میں بھکاری، گھر سے بھاگے ، گمشدہ ودیگر سترہ بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا ۔ تحفظ انسدادِ گداگری ،چائلڈ ٹریفکنگ کی روک تھام کیلئے آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کئے جا رہے ہیں۔