مشکوک شخص سے آئس برآمد
ملتان(کرائم رپورٹر)نشتر ہسپتال میں سکیورٹی گارڈ نے مشکوک شخص سے آئس برآمد کرلی ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر گارڈ کی جانب سے پکڑے جانے والے ملزم یونس کو تحویل میں لیکر تھانہ منتقل کردیا اور قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔
نشتر ہسپتال میں سکیورٹی گارڈ نے مشکوک شخص سے آئس برآمد کرلی ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر گارڈ کی جانب سے پکڑے جانے والے ملزم یونس کو تحویل میں لیکر تھانہ منتقل کردیا اور قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔