میرج ایکٹ کی خلاف ورزی شادی ہال منیجرز کیخلاف مقدمہ

میرج ایکٹ کی خلاف ورزی   شادی ہال منیجرز کیخلاف مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ نیو ملتان نے میرج ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں دو شادی ہال منیجرز کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

دوران گشت نیو ملتان کے علاقہ میں شادی ہالز کو چیک کیا جہاں اوقات کار کی خلاف ورڈی ہورہی تھی جس پر منیجرز مزمل اور ضرار کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں