ڈاکٹر خزیمہ کو ایم ایس نشتر 2 کا اضافی چارج تفویض

ڈاکٹر خزیمہ کو ایم ایس نشتر 2 کا اضافی چارج تفویض

ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال 2 کے ایم ایس کا اضافی چارج ڈاکٹر خزیمہ کو دے دیا گیا ہے۔

واضح رہے سابق ایم ایس نشتر 2 ڈاکٹر اظہر عباس نقوی نے سی ای او ہیلتھ ساہیوال جوائننگ دیکر باقاعدہ کام شروع کر دیا ہے جس کے بعد اب ڈاکٹر خزیمہ نشتر ہسپتال 2 کے ایم ایس کے طور پر ریگولر ایم ایس کی تعیناتی تک فرائض سر انجام دیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں