08میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ

08میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی نادرن گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ،08میٹر منقطع، 60کیسز کی چیکنگ ۔ ایک میٹر کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کیا گیا ،سات میٹر کمپریسر استعمال کرنے پرقواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔

سوئی نادرن گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ،08میٹر منقطع، 60کیسز کی چیکنگ ۔ ایک میٹر کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کیا گیا ،سات میٹر کمپریسر استعمال کرنے پرقواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں