بچے کو حفاظتی تحویل میں لے لیا
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگا بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا ،8سالہ علی حیدر ولد فیاض کو نادرن بائی پاس سے تحویل میں لیا گیا۔ ترجمان چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مطابق بچے کے لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگا بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا ،8سالہ علی حیدر ولد فیاض کو نادرن بائی پاس سے تحویل میں لیا گیا۔ ترجمان چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مطابق بچے کے لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔