میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائی
ملتان (کرائم رپورٹر)میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائی ۔ شاہ رکن عالم پولیس نے رات گئے تک میرج ہال میں شادی کی تقریب جاری رکھنے پر میرج ہال کے منیجر ملزم محمد رزاق کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ، مزید تفتیش جاری ہے ۔
میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائی ۔ شاہ رکن عالم پولیس نے رات گئے تک میرج ہال میں شادی کی تقریب جاری رکھنے پر میرج ہال کے منیجر ملزم محمد رزاق کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ، مزید تفتیش جاری ہے ۔