سینما میں فحش فلمیں چلانے پر ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

سینما میں فحش فلمیں چلانے پر  ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر) دولت گیٹ پولیس نے سینما میں فحش فلمیں چلانے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔۔

پولیس نے دوران چیکنگ سینما پر چھاپہ مارا جہاں پر ملزم شاکر خان فحش فلمیں چلارہا تھا جس کے قبضے سے یو ایس بی اور نازیبا فوٹوز کے پوسٹر قبضے میں لیکر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں