چھٹیوں میں اضافہ سکولوں میں ہوگا، کالجز کھل گئے
ملتان (خصوصی رپورٹر )پنجاب بھرکے کالجز کھل گئے ۔تفصیل کے مطابق محکمہ ہائیرایجوکیشن پنجاب کی جانب سے۔۔۔
تعلیمی اداروں میں چھٹیوں سے متعلق اہم وضاحت کے بعد کالجز کھل گئے ۔وضاحت میں ترجمان محکمہ ہائیرایجوکیشن کا کہناتھاکہ پنجاب کے کالجز کی چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہوگا، سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ صرف سکولز میں ہوگا جس پر تمام پرائیویٹ اور سرکاری کالجز کھل گئے تاہم پہلے روز طلبہ کی تعداد بہت کم رہی۔