خانیوال :ٹریفک حادثات 8افراد زخمی ہسپتال منتقل

 خانیوال :ٹریفک حادثات  8افراد زخمی ہسپتال منتقل

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ) خانیوال اور گردونواح میں ٹریفک اور روڈ حادثات کے مختلف واقعات میں 8 افراد شدید زخمی ہو گئے ۔۔۔

 فوری اطلاع پر ریسکیو 1122اور دیگر ذرائع سے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی گئی اور ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔ مریضوں میں علی اکبر، محمد مشتاق، محمد مرتضی، محمد مقبول سمیت دیگر شامل ہیں۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق تمام زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں