امام مساجد میں اعزازیہ کے ڈرافٹ تقسیم

 امام مساجد میں اعزازیہ کے ڈرافٹ تقسیم

جہانیاں (نمائندہ دنیا) اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں فہد نور اور سی ای او میونسپل کمیٹی شازمہ جاوید نے ۔۔

میونسپل کمیٹی جہانیاں میں امام مساجد کو بینک ڈرافٹ باعزت طور پر حوالے کیے ۔ امام صاحبان نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ اقدام دینی طبقات کی قدر و منزلت کا عملی اظہار ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں