ڈائریکٹر آرمڈ سروسز بورڈ کل کھلی کچہری لگائیں گے

 ڈائریکٹر آرمڈ سروسز بورڈ  کل کھلی کچہری لگائیں گے

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ) ڈپٹی ڈائریکٹر ضلعی آرمڈ سروسز بورڈ ملتان، میجر(ر) عظیم اختر 14جنوری 2026 بروز بدھ صبح 9:30بجے سے دوپہر 3بجے تک کیمپ آفس خانیوال میں کھلی کچہری لگائیں گے ۔۔۔

 تینوں مسلح افواج سے تعلق رکھنے والے سابق فوجی اور شہداء کی بیوائیں اپنے مسائل بیان کر کے حل کے لیے اقدامات حاصل کر سکیں گے ۔ کیمپ آفس ریلوے کلب، ریلوے گراؤنڈ، اولڈ لاہور روڈ کے قریب واقع ہے ۔ تمام اہلِ خاندان مقررہ وقت پر تشریف لائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں