مریم نواز ہیلتھ کلینکس میں ناقص صفائی ڈاکٹرز غائب،اے سی کا اظہار برہمی
جہانیاں( نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں فہد نور نے گزشتہ روز مریم نواز ہیلتھ کلینک علی شیرواہن اور مریم نواز ہیلتھ کلینک چک نمبر 127دس آر کا اچانک دورہ کیا۔دونوں ہیلتھ کلینکس کی ناقص حالت پر تشویش اور برہمی کا اظہار کیا۔
اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں فہد نور نے گزشتہ روز مریم نواز ہیلتھ کلینک علی شیرواہن اور مریم نواز ہیلتھ کلینک چک نمبر 127دس آر کا اچانک دورہ کیا۔دونوں ہیلتھ کلینکس کی ناقص حالت پر تشویش اور برہمی کا اظہار کیا۔