پولیس کا چھاپہ
ڈیرہ غازیخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ سٹی ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی، 50بلاک میں قائم قحبہ خانے پر چھاپہ،5مردو اور 3خواتین غیر اخلاقی حالت میں گرفتار ،مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
تھانہ سٹی ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی، 50بلاک میں قائم قحبہ خانے پر چھاپہ،5مردو اور 3خواتین غیر اخلاقی حالت میں گرفتار ،مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔