دومنشیات فروش گرفتار 3کلوسے زائدچرس برآمد

دومنشیات فروش گرفتار 3کلوسے زائدچرس برآمد

گگومنڈی(نامہ نگار)دومنشیات فروش گرفتار،3کلوسے زائدچرس برآمد۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روزایس ایچ اوتھانہ گگومنڈی کومخبرنے۔۔۔

 اطلاع دی کہ علاقہ کابدنام منشیات فروش ندیم عرف دیماجموں ساکن243۔ای بی اس وقت قاضی پٹرول پمپ کے نزدیک منشیات کی بھاری کھیپ سمیت موجودہے ایس ایچ اوکی ہدایت پرمحمدشاہدمحموداے ایس آئی نے نفری کے ہمراہ چھاپہ مارکرملزم کوگرفتارکرکے اس کے قبضہ سے 1کلو520گرام چرس برآمدکرلی ہے جبکہ تھانہ گگومنڈی پولیس کی دوسری کاروائی میں ندیم نامی منشیات فروش کوگرفتارکرکے اس کے قبضہ سے 1کلو500گرام چرس برآمدکی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں