زکریا یونیورسٹی کے سابق ٹرانسپورٹ افسر یوسف گلا کا انتقال
ملتان(خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے سابق ٹرانسپورٹ افسر محمد یوسف گلانتقال کرگئے بتایاگیا ہے کہ محمد عرفان گل (اسسٹنٹ) فرزانہ گل لائبریرین اور فرحانہ گل شعبہ کامرس کے والد محمد یوسف گل (ریٹائرڈ ٹرانسپورٹ آفیسر) بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کا نمازجنازہ آج ادا کیا جائے گا ۔
زکریا یونیورسٹی کے سابق ٹرانسپورٹ افسر محمد یوسف گلانتقال کرگئے بتایاگیا ہے کہ محمد عرفان گل (اسسٹنٹ) فرزانہ گل لائبریرین اور فرحانہ گل شعبہ کامرس کے والد محمد یوسف گل (ریٹائرڈ ٹرانسپورٹ آفیسر) بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کا نمازجنازہ آج ادا کیا جائے گا ۔