4میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ

4میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ

ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ،چار میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ ۔ ایک گیس میٹر کی ریڈنگ ریورس تھی جبکہ تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ،چار میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ ۔ ایک گیس میٹر کی ریڈنگ ریورس تھی جبکہ تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں