بجلی کی بندش کا شیڈول

بجلی کی بندش کا شیڈول

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکو ریجن میں ضروری مرمت کے باعث کل اوقات میں بجلی بند رہے گی۔ ملتان سرکل 11کے وی گلشن اقبال،جناح ٹائون،نصرت روڈ، ناگ شاہ سمیت شیر شاہ فیڈرز سے نو بجے صبح تا ایک بجے دن بجلی بندہوگی۔

میپکو ریجن میں ضروری مرمت کے باعث کل اوقات میں بجلی بند رہے گی۔ ملتان سرکل 11کے وی گلشن اقبال،جناح ٹائون،نصرت روڈ، ناگ شاہ سمیت شیر شاہ فیڈرز سے نو بجے صبح تا ایک بجے دن بجلی بندہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں