کار سرکار میں مداخلت دھمکیوں پر مقدمہ درج

کار سرکار میں مداخلت دھمکیوں پر مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر)لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔۔

 کینٹ پولیس کو محمد رفیع نے بتایا کہ دوران چیکنگ ملزم پرویز گجر نے شہری حدود میں بھانہ قائم کیا ہوا تھا جس کو منع کیا تو طیش میں آگیا عملہ سے بدتمیزی شروع کردی کارسرکار میں مداخلت کرتے ہوئے قتل کی دھمکیاں دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں