زرعی یونیورسٹی کے ڈین پروفیسر عرفان احمد بیگ کا نیا اعزاز
ملتان (خصوصی رپورٹر)زرعی یونیورسٹی کے ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز، پروفیسر ڈاکٹر عرفان احمد بیگ کو وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق حکومت پاکستان نے۔۔۔
نیشنل سیڈ ریگولیٹری اتھارٹی میں ممبر پروڈکشن اینڈ مارکیٹنگ کے عہدے پر تعینات کر دیا ہے ۔ڈاکٹر عرفان احمد بیگ زرعی معیشت اور پالیسی سازی کے شعبے میں تقریباً 28 سال کے تجربہ کار ماہر اور سینئر سائنسدان ہیں۔