امت مسلمہ کو صیہونی قوتوں کے خلاف متحد ہونا چاہیے ،خاور شفقت

 امت مسلمہ کو صیہونی قوتوں کے  خلاف متحد ہونا چاہیے ،خاور شفقت

ملتان (کرائم رپورٹر)ممبر صوبائی اتحاد بین المسلمین کمیٹی پنجاب خاور شفقت بھٹہ نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کو اپنے تمام اختلافات بھلا کر صیہونی قوتوں کے خلاف متحد ہونا ضروری ہے ۔۔۔۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیل امت مسلمہ کے امن کو ختم کرنے کے درپے ہیں اور ایران پر ان کا حملہ کھلی دہشت گردی کے مترادف ہے ۔خاور شفقت بھٹہ نے یہ باتیں مرکزی امام بارگاہ و دربار حضرت بابا تلوار شاہ میں حضرت امام حسن ؓ کے یوم ولادت کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب کے دوران کہیں۔ تقریب کے منتظم سید حسن رضوی تھے ۔ 

 

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں