لاکھوں روپے خورد برد کرنیوالے تین افراد پر مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر )شہری کی لاکھوں کی رقم خورد برد کرنے کے الزام میں پولیس نے تین افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ ۔۔۔
صدر پولیس کو طارق نے بتایا کہ ملزم عرفان، محمد اکمل اور نعمان نے میری لاکھوں کی رقم وصول کی اور خورد برد کرکے ارتکاب جرم کیا پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔