ٹریفک حادثہ میں شہری کو زخمی کرنے کا الزام، ڈرائیور پر مقدمہ
ملتان(کرائم رپورٹر )ٹریفک حادثہ میں شہری کے زخمی ہونے کے الزام میں پولیس نے نامعلوم ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔
ڈی ایچ اے پولیس کو حسن نے بتایا کہ میرا بھائی حیدر امام جعفری موٹرسائیکل پر سوار ہوکر گھر آرہا تھا کہ راستے میں تیز رفتار کار نمبری نے ٹکر مارکر زخمی کردیا اور فرار ہوگیا بھائی زخمی حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کیا پولیس نے نامعلوم ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔