اعزازیہ دینے کی منظوری
ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)بورڈ آف ڈائریکٹرز نے عیدالفطر کے موقع پر ملازمین کے لئے خصوصی اعزازیہ دینے کی منظوری دے دی۔
آفس آرڈر کے مطابق ادارے کے تمام اہل ملازمین کو ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ دی جائے گی۔