پانی چوری پر مقدمات قائم
ملتان ( کرائم رپورٹر )نہری پانی چوری کرنے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ مخدوم رشید پولیس کوکینال آفیسر سید عادل حسن گیلانی نے بتایا کہ ملزم فضل عباس اور حقنواز نے نہری پانی چوری کرکے ارتکاب جرم کیا ۔
نہری پانی چوری کرنے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ مخدوم رشید پولیس کوکینال آفیسر سید عادل حسن گیلانی نے بتایا کہ ملزم فضل عباس اور حقنواز نے نہری پانی چوری کرکے ارتکاب جرم کیا ۔