جعلساز قانونی شکنجے میں آگیا
ملتان ( کرائم رپورٹر ) پولیس نے شہریوں کو بوگس چیک دینے اور امانت میں خیانت پر6افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ملزموں میں جہانگیر خان ، مجتبیٰ ،ارشد ،اسلم ، یاسر محمود ،مزمل شامل ہیں،پولیس کارروائی شروع کردی گئی ۔
پولیس نے شہریوں کو بوگس چیک دینے اور امانت میں خیانت پر6افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ملزموں میں جہانگیر خان ، مجتبیٰ ،ارشد ،اسلم ، یاسر محمود ،مزمل شامل ہیں،پولیس کارروائی شروع کردی گئی ۔