اسلحہ رکھنے پر گرفتاری
ملتان ( کرائم رپورٹر )پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔ ڈی ایچ اے پولیس نے ملزم اسلام سے پسٹل برآمد کرلیا جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔ ڈی ایچ اے پولیس نے ملزم اسلام سے پسٹل برآمد کرلیا جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔