خاتون کو فون پر دھمکیاں دینے کا الزام، 2افراد پر مقدمہ

خاتون کو فون پر دھمکیاں دینے کا الزام، 2افراد پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر )ٹیلی فون پر دھمکیاں دینے کے الزام میں پولیس نے خاتون سمیت دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ ۔۔

سٹی شجاع آباد پولیس کو محمد اشرف نے بتایا کہ ملزم دانش اور نسیم بی بی نے ٹیلی فون پر بیٹیوں کو اغوا کرنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں