پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے ، صدف عادل

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں  اضافہ واپس لیا جائے ، صدف عادل

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) ڈسٹرکٹ بار کے رکن اور چیئرمین ٹائیگرز فورم چوہدری محمد صدف عادل جٹ ایڈووکیٹ نے۔۔۔

 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو واپس لینے اور بلوچستان کے لیے خصوصی ریلیف پیکج دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کے باعث عوام پہلے ہی شدید مشکلات کا شکار ہیں جبکہ حکومتیں اپنے لیے مہنگے طیارے خرید رہی ہیں اور عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں