قرآنِ پاک مکمل ضابطہ حیات ہے :مولانا لقمان

 قرآنِ پاک مکمل ضابطہ  حیات ہے :مولانا لقمان

کہروڑپکا (نمائندہ دنیا ) جماعت اسلامی کے زیر اہتمام تین روزہ فہم القران کلاس میں منعقد ہوئی۔ مولانا لقمان نے قرآن کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے۔۔۔

 کہا کہ قرآنِ پاک مکمل ضابطہ حیات ہے اور نوجوان نسل کو قرآن سے جوڑنا معاشرتی تبدیلی کا ذریعہ ہے ۔ اس موقع پر نواب عمر حیات، ملک سردار کھنڈ، میاں زبیر، نعیم عاربی، تیمور علی، شہباز یٰسین، فیصل محمود اور دیگر ذمہ داران و کارکنان کے ساتھ اہل علاقہ کی بڑی تعداد موجود رہی۔ کلاس روزانہ نمازِ ظہر کے بعد منعقد ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں