رمضان کے آخری چند ایام سراپا بخشش و مغفرت :عارف سجاد

 رمضان کے آخری چند ایام سراپا  بخشش و مغفرت :عارف سجاد

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ) سابق ٹکٹ ہولڈر و امیدوار PP-209 راو عارف سجاد نے کہا ہے کہ رمضان کے ۔۔۔

آخری چند ایام سراپا بخشش و مغفرت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کا پورا مہینہ اللہ تعالیٰ کی رحمت اور برکت سے بھرپور ہے ، مگر آخری دس دن فضیلت میں سب سے اعلیٰ ہیں۔ اس ماہ مبارک میں صیام و قیام، نیک اعمال اور دعا کے بے شمار اجر و ثواب موجود ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں