لائنز کلب انٹرنیشنل کی ماہانہ میٹنگ منعقد

لائنز کلب انٹرنیشنل کی  ماہانہ میٹنگ منعقد

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ) لائنز کلب انٹرنیشنل سٹی کی ماہانہ میٹنگ مقامی ہوٹل میں صدر سید ثاقب علی شاہ کی ۔۔۔

صدارت میں منعقد ہوئی۔ اجلاس میں آئندہ فلاحی منصوبے اور گرینڈ تقریب کے حوالے سے تفصیلات بیان کی گئیں۔ چوہدری فاروق سلیم کو بہترین کارکردگی پر جوائنٹ سیکرٹری مقرر کیا گیا۔ جنرل سیکرٹری احمد رضا قریشی، امجد بھٹی، ملک اصغر مجید، چوہدری نعیم، اشتیاق پراچہ، رانا مختار اور دیگر نے کلب کی بہتری پر اپنی تجاویز دیں۔ نئے ممبرشپ اور آئندہ منصوبوں پر بھی گفتگو ہوئی۔ اجلاس کے بعد افطار ڈنر بھی فراہم کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں