پولیس کی کارروائی امین گینگ گرفتار

پولیس کی کارروائی  امین گینگ گرفتار

میاں چنوں (تحصیل رپورٹر) پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے امین گینگ کو گرفتار کر لیا۔ ۔۔۔

ڈی پی او خانیوال محمد عابد کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ صدر میاں چنوں محمد وقار کی قیادت میں خصوصی ٹیم نے ملزمان امین، محبوب اور داؤد کو حراست میں لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد سے دورانِ تفتیش ڈکیتی اور چوری کے 9 مقدمات ٹریس ہوئے جبکہ 5 لاکھ 90 ہزار روپے نقد، موبائل فونز اور پستول برآمد ہوئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں