موٹر سائیکل، گھریلو سامان سولر پلیٹس اور مویشی چوری

موٹر سائیکل، گھریلو سامان  سولر پلیٹس اور مویشی چوری

کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ سٹی کوٹ ادو کے مختلف علاقوں میں چوری کی متعدد وارداتوں کے مقدمات درج کر لیے گئے ۔

 مختلف درخواستوں میں موٹر سائیکل، گھریلو سامان، سولر پلیٹس اور مویشی چوری ہونے کی رپورٹ درج کرائی گئی۔ پولیس نے تمام مقدمات درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے اور شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اردگرد مشکوک افراد پر نظر رکھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں