ڈرائیور کی غفلت سے حادثہ، آٹھ مزدور زخمی
کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)ڈرائیور کی لاپرواہی کے باعث ڈالہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں آٹھ مزدور زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ۔
ڈرائیور کی لاپرواہی کے باعث ڈالہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں آٹھ مزدور زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ۔